اشاعتیں

لفظ ح سے تعبیر لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

خواب میں بادشاہ کا حکم سننا

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو لٹکانے کا حکم دیا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے حشمت (حشمت :بدبہ، بزرگی و مرتبہ ) اور بزرگی پائے گا لیکن اس کے دین میں خلل پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو لٹکے ہوئے دیکھتے ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس قوم پر حکومت او ر سرداری پائے اور اگر دیکھے کہ لوگ جمع ہیں اور اس کو لٹکا دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس قوم کا سردار اور فرمان روا ہو گا۔  اور اگر دیکھے کہ کسی با معلوم بوڑھے نے اس کو لٹکا دیا ہے اور لوگ اس کا نظارہ کر رہے ہیں تو دلیل ہے۔کہ مخلوق پر حاکم ہو گا ۔ خاص کر اگر اپنوں کو بھی نظارے میں شامل دیکھے اور اگر دیکھے کہ اپنے آپ کو لٹکا دیا ہے اور کسی نے اس کا نظارہ نہیں کیا ہے بلکہ اپنے آپ کو خود ہی لٹکا ہوا دیکھا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اپنوں پر حکومت کرنی چاہتا ہے۔  لیکن اس کا کوئی شخص مطیع (مطیع نہ ہو گا :کوئی فرمانبرداری نہ کرے گا) نہ ہو گا۔  حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو لوگوں نے لٹکایا ہے اور رسی کٹ گئی ہے اور وہ گر پڑا ہے تو بزرگی اور عزت اور ...

خواب میں حرمل دیکھنا

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اسپندان (اسپندان :حرمل کا خواب میں دیکھنا غم کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو اسپندان دیا ہے اس امر کی دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو رنج اور غم ہو گا او ر اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو اسپندان دیا ہے تو دلیل ہے کہ دینے والے کی طرف سے اس کے دل پر غم بیٹھے گا اور اگر اس نے کسی کو اسپندان دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے اس کو غم حاصل ہو گا۔ حضرت اسماعیل اثعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی شخص دیکھے کہ اسپندان رکھتا ہے اور کھایا نہیں ہے یا کسی کو دے دیا ہے یا گھر سے باہر ڈالا ہے تو دلیل ہے کہ ا س کو غم و اند وہ تھوڑا ہو گا۔

خواب میں حج کرنا

خواب میں حج کرنا حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر میں دیکھے کہ اس نے حج کیا تو حق تعالیٰ اس کے نصیب میں حج کرے گا ۔ اگر بیماریہ خواب دیکھے تو شفاء پائے گا ۔ اگر قرض دار دیکھے تو قرض سے فارغ ہو گا ۔ اگر مسا فر دیکھے تو وطن کو سلامتی سے واپس آئے گا ۔  اور اگرخواب میں دیکھے کہ حج کو گیا ہے اور حج نہیں کر سکا تو دلیل ہے کہ عمر دراز ہو گی اور کام (کام نظام سے ہو گا :کام درست اور باانتظام ہو گا ) نظام سے ہو گا ۔  حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ حج کو گیا ہے اور حرم شریف میں لبیک کہتا ہے ۔  تو دلیل ہے کہ اس کو ڈر اور خوف ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ حج اس پر واجب ہوا ہے اور جانے کا ارادہ نہیں کیا ہے تو دلیل ہے کہ خیانت کرے گا اور اگر دیکھے کہ عرفے کا دن ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے صلح کرے گا ۔اور اگر دیکھے کہ خانہ کعبہ میں نماز پڑھتا ہے تو دلیل ہے کہ بزرگوں سے نفع پائے گا اور اس کا کام بہتر ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں حج کرنا سات وجہ پر ہے ۔ اول نکاح کرنا ۔ دوم کنیز خریدنا ۔ سوم عاد...

خواب میں حلوہ دیکھنے کی تعبیر

خواب میں حلوہ دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ حلوہ دہی بہتر ہے کہ ہلاک ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ حلوے کا ایک نوالہ منہ میں رکھا ہے ۔ دلیل ہے کہ اچھی بات سنے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ بہت سا حلوہ کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ جھگڑے سے مال کو حاصل کرے گا ۔

خواب میں خانہ کعبہ دیکھنا | خواب میں حرم دیکھنا

خواب میں خانہ کعبہ دیکھنے کی تعبیر خواب میں حرم دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی اپنے آپ کو مکہ شریف میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ کعبہ کی زیارت کرے گا اور حج کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مکہ شریف کی طرف تجارت کے لئے گیا ہے اور حج کے لئے نہیں گیا ہے دلیل ہے کہ مال دنیا پر حریص ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مکہ شریف میں صلاح اور زہد کے ساتھ ہے اور عبادت میں مشغول ہے۔ دلیل ہے کہ دنیاوی منفعت میں ہے۔ اور اگر مکہ شریف کو آباد اور بھرا ہوا دیکھے۔ دلیل ہے کہ مال اور نعمت اس پر فراخ ہو گی اور اگر اجڑا ہوا دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

خواب میں حاکم دیکھنے کی تعبیر، خواب میں والی دیکھنے کی تعبیر

خواب میں حاکم دیکھنا-خواب میں والی دیکھنا والی۔کاردار اور حاکم ہے۔ اگر دیکھے کہ والی تخت سے گرا ہے یا اس کا تخت ٹوٹا ہے یا کسی نے اس سے تلوار لی ہے یا اس کا گھر خراب ہوا ہے یا پھندے میں گرفتار ہوا ہے اور مارا گیا ہے یا چوپایہ اس کے سر پر آیا ہے اور گرا ہے یا کسی نے اس کو گرایا ہے۔  یہ سب باتیں اس امر پر دلیل ہیں کہ وہ شرف اور بزرگی سے گرے گا اور معزول ہو گا۔  حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر والی دیکھے کہ اس کی دستار کسی کی دستار سے ملی ہے۔ دلیل ہے کہ بزرگی اور نیک عادت اس کی پائیدار ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں پھندا ہے۔دلیل ہے کہ صاحب خواب کی شرف اور بزرگی زیادہ ہو گی۔  حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ والی ہوا ہے اور اپنے عمل میں منصف اور دیندار ہے چنانچہ لوگ اس سے خوش ہیں۔ دلیل ہے کہ خیرو صلاح پائے گا۔ او ر اگر اس کے خلاف دیکھے تو شر اور فساد پر دلیل ہے۔ خاص کر اگر صاحب خواب مفسد اور ناپارسا ہے۔

خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھنا

خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھنا حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو پیٹ کی بڑائی کے اندازے پر دنیا کا مال اور نعمت حاصل ہوگی ۔  حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر نا بالغ بچہ اپنے آپ کو حمل والا خواب میں دیکھے۔ اگر لڑکا ہے تو اس کے باپ کو نعمت اور مال حاصل ہو گا اور اگر لڑکی ہے تو اس کی ماں کو مال و نعمت ملے گی۔

خواب میں حج کرنے کی تعبیر

خواب میں حج کرنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر میں دیکھے کہ اس نے حج کیا تو حق تعالیٰ اس کے نصیب میں حج کرے گا ۔ اگر بیماریہ خواب دیکھے تو شفاء پائے گا ۔ اگر قرض دار دیکھے تو قرض سے فارغ ہو گا ۔ اگر مسا فر دیکھے تو وطن کو سلامتی سے واپس آئے گا۔  اور اگرخواب میں دیکھے کہ حج کو گیا ہے اور حج نہیں کر سکا تو دلیل ہے کہ عمر دراز ہو گی اور کام (کام نظام سے ہو گا :کام درست اور باانتظام ہو گا ) نظام سے ہو گا ۔  حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ حج کو گیا ہے اور حرم شریف میں لبیک کہتا ہے۔  تو دلیل ہے کہ اس کو ڈر اور خوف ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ حج اس پر واجب ہوا ہے اور جانے کا ارادہ نہیں کیا ہے تو دلیل ہے کہ خیانت کرے گا اور اگر دیکھے کہ عرفے کا دن ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے صلح کرے گا ۔اور اگر دیکھے کہ خانہ کعبہ میں نماز پڑھتا ہے تو دلیل ہے کہ بزرگوں سے نفع پائے گا اور اس کا کام بہتر ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں حج کرنا سات وجہ پر ہے ۔ اول نکاح کرنا ۔ دوم کنیز...

خواب میں حمل دیکھنے کی تعبیر

خواب میں حمل دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو پیٹ کی بڑائی کے اندازے پر دنیا کا مال اور نعمت حاصل ہوگی ۔  حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر نا بالغ بچہ اپنے آپ کو حمل والا خواب میں دیکھے۔ اگر لڑکا ہے تو اس کے باپ کو نعمت اور مال حاصل ہو گا اور اگر لڑکی ہے تو اس کی ماں کو مال و نعمت ملے گی۔

خواب میں حیض دیکھنا، خواب کی خون دیکھنا

تصویر
خواب میں حیض دیکھنے کی تعبیر